وزیر صحت سکینہ ایتو نے بھاجپا لیڈر کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انکی حکومت نے کئی سنگ میل طے کیے ہیں۔